the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
فیس بک میں تیکنیکی خرابی نے دنیا بھر میں صارفین کو اس سوشل میڈیا کو استعمال کرنے سے روک دیا۔ یہ مسئلہ فیس بک کے انفراسٹرکچر کے کچھ حصے کام نہ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا تاہم کمپنی کی جانب سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ کچھ افراد کو عجیب الرٹ ملیں جیسے سائٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ ان کے تمام پیغامات اسپام ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیئے گئے ہیں۔

 دیگر کو لاگ ان اسکرین پر واپس بھیج دیا گیا اور یہ لکھا آیا کہ ان کے اکاﺅنٹس ویری فائیڈ نہیں ہیں۔ سب سے تشویشناک پیغام



صارفین کے سامنے یہ آیا کہ ان کے اکاﺅنٹس ہیک ہوگئے ہیں لہذا وہ سائن آﺅٹ ہو یا اپنے پاس ورڈ کو تبدیل کرلیں۔ اسی طرح کچھ افراد کو پاس ورڈ بدلنے کا کہنا گیا مگر ان کا موجودہ پاس ورڈ سائن ان ہونے کے لیے کام ہی نہیں کررہا۔

 یہ مسئلہ ویب سائٹ ڈاﺅن ڈیٹیکٹر سامنے لائی جس کے مطابق یہ ممکنہ طور پر فیس بک کے سیکیورٹی ٹولز ہیں جو لوگ کو اکاﺅنٹس میں سائن ان ہونے سے روک رہے ہیں۔ یہ مسئلہ دنیا کے مختلف حصوں کے صارفین کو پیش آرہا ہے تاہم سب سے زیادہ یورپ اور امریکا میں لوگ متاثر ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.